وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا شکریہ اوورسیز کے لیئے عدالتیں بنائیں ، محمود بھٹی
Автор: Pakistan Politics 7867
Загружено: 2025-10-25
Просмотров: 133
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا شکریہ اوورسیز کے لیئے عدالتیں بنائیں ، محمود بھٹی
اوورسیز عدالتوں کا فیصلہ نوے روز میں ہونا چاہیے ،محمود بھٹی
ہم پاکستان باہر جا کر بہت محنت کرتے ہیں
اوورسیز پاکستانی ملکی حالات سے ڈرے ہوئے ہیں
ہم لوگ بڑی محنت کر کے پاکستان پیسہ بھیجتے ہیں
نیشنل ہاسپٹل کا مین شیئر ہولڈر ہوں ،جسے سی او بنایااسی نے قبضہ کر لیا
اسپتال میں کیش پر کام ہو رہا ہے ایف بی آر ریکارڈ چیک کرے
حکومت سے پوچھتا ہوں کہ میرے ساتھ یہ زیادتیاں کیوں ہورہی ہیں
یتیم خانے کے لئے زمین خریدی اس پر قبضہ ہو چکا ہے
باہر سے آ کر کیس لڑ رہا ہوں
غریبوں کے لیئے کام کرنا چاہتا ہوں
اس۔ملک۔کا عدالتی نظام درست نہیں ہے
کسی شیئر ہولڈر کو نیشنل۔ہاسپٹل کا ریکارڈ نہیں دیا جاتا
مجھے ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز دے کر ذلیل کیا جارہا ہے
اگر میرے فیصلے نوے روز میں نہ کئے تو ستارہ امتیاز واپس کر دوں گا
ہم اس ملک میں ایف آئی آر بھی درج نہیں کروا سکتے
میری زندگی کو خطرہ ہے مگر ڈرتا نہیں ہوں
نیشنل ہاسپٹل کا مسئلہ حل کیا جائے
اس ملک میں انصاف مل جائے تو حالات بدل سکتے ہیں
اوورسیز پاکستانی ڈر گئے ہیں وہ پاکستان میں پیسہ نہیں بھیجیں گے
انصاف نہ ملا تو پیسہ لیکر باہر چلا جاؤں گا
بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: