Gender Narrative of Pakistan: A Conversation with Dr. Syeda Arfa Zahra | Part 03
Автор: Gender Narrative of Pakistan
Загружено: 2025-09-17
Просмотров: 29
The following are the topics/questions covered in the conversation:
00:10 پاکستان کا جو جینڈر نیرٹیوہے، وہ یکساں ہونا چاہیے یا متعدد بیانیے ہونےچاہیے ؟
02:30 پاکستان کی جوجینڈر آئیڈیولوجی ہے اس کے ذرائع کیا ہونے چاہییں؟
05:13 ہمارا الیکشن کمیشن بنا ہے ویمن اسٹیٹس پر اور آپ وہاں کافی سالوں تک رہیں، آپ کی موجودگی سے کون سے کام لیے گئے جو عورت کی حالت کو بہتر کرنے کی کوشش کی گئی اور جواصول تھے ان کو بنانے میں آپ کس حد تک کامیاب ہوئیں؟
11:44 پاکستان میں جوجینڈر پر کام کرنے والی خواتین ہین اور ان کی تنظیمیں ہیں، وہ جب سے بنی ہیں تب سے لے کر اب تک کیا انہوں نے عام عورت کو کوئی ریلیف دیا ہے؟ یا ان کے کام سے جو عام عورتیں ہیں ان کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں؟
12:43 پاکستانی عورت اپنی موجودہ جینڈر سٹیٹس سے مطمعین نہیں ہے تو اس کے سامنے کون سا آئیڈیل ہے, مغرب کا یا روایات کا؟
14:45 عورت کا جو کردار ہے وہ گھریلو ہونا چاہیے یا اسے معاشرے میں حصہ لینے کے لیے عوامی سطح پر بھی ہونا چاہیے؟
17:07 صنفی امتیاز کا مقابلہ کرنے کے لیے تعلیم یافتہ عورت زیادہ مؤثر کردار ادا کرتی ہے یا غیر تعلیم یافتہ؟
19:37 پاکستان میں جو بڑھتی ہوئی صنفی عدم مساوات ہے، اسے ہم کیسے کم یا ختم کر سکتے ہیں؟
20:47 آپ پاکستان کا فیوچر کیسا دیکھتی ہیں؟ آخر پہ آپ ساری عورتوں کو سپیشلی جو پاکستان کے اندر خواتین ہیں، ان کو کوئی ایسی چیز جس سے وہ اپنے اندر خوف کی سطح کو کم کر کےاپنے اعتماد کو زیادہ بڑھا سکے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: