🐐 گوٹ فارمنگ شروع کرنا چاہتے ہو؟ کس عمر کی بکریوں سے شروعات کرنی چاہیے | Complete Goat Farming Guide
Автор: SALEHPUR GOAT FARM
Загружено: 2025-11-14
Просмотров: 288
اگر آپ گوٹ فارمنگ شروع کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلا اور سب سے اہم سوال یہی ہوتا ہے کہ
کن بکریوں اور کس عمر سے شروعات کریں؟
غلط عمر کی بکریاں لینے سے نقصان ہوتا ہے، بریڈنگ لیٹ ہوتی ہے، اور بیماریوں کے چانس بڑھ جاتے ہیں۔
اس ویڈیو میں میں آپ کو آسان الفاظ میں سمجھاؤں گا:
👇 ویڈیو میں شامل اہم پوائنٹس:
✅ گوٹ فارمنگ کے لیے بکری کی بہترین عمر
✅ کتنی ماہ کی بچی (چھوٹی) خریدنی چاہیے؟
✅ دودھ دینے والی بکری لینی چاہیے یا حاملہ؟
✅ فارم شروع کرنے کا صحیح سیزن
✅ نئے فارمرز کے لیے 100٪ فائدہ مند مشورے
اگر آپ بالکل نئے ہو اور صحیح گائیڈ چاہتے ہو تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
📌 Channel: Salehpur Goat Farm
📌 Subscribe کریں تاکہ روزانہ نئی معلوماتی گوٹ فارمنگ ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں! 🐐🔥
---
🔑 Hashtags
#GoatFarming #BakriPalna #GoatFarmSetup #BeginnerGuide #FahadGoatFarming #BakriBusiness #GoatBreeds #GoatCare
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: