Appeal I Jamia Islamia Ishaatul Uloom Alumni I جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا کے سابق طلبہ سے اپیل
Автор: Alvastanvi TV
Загружено: 2025-11-01
Просмотров: 19906
https://beta.jamiaakkalkuwa.com/en/al...
الحمد للہ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا 31 جنوری کو اپنے سالانہ جلسے کے موقع پر بانی جامعہ حضرت مولانا غلام محمد وستانوی ؒ کی حیات و خدمات پر ایک عالمی سیمینار کا انعقاد کرنے جارہی ہے۔ چنانچہ رئیس جامعہ مولانا حذیفہ وستانوی جامعہ کے تمام فارغین کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے متمنی ہیں۔ اس کے لئے ایک آن لائن رجسڑیشن فارم جاری کیا جا رہا ہے۔ جسے پر کر کے تمام فارغین چاہے مدرسے کے ہوں یا کالجوں کے، اس کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اوپر اس کی لنک شئیر کی جارہی ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: