"آج میں سچ بتاؤں گا…" سب چھوڑ گئے… پھر بھی میں زندہ ہوں | Voice Of Sheikh Atif
Автор: Voice of Sheikh Atif
Загружено: 2025-12-07
Просмотров: 332
یہ ویڈیو اُن تمام لوگوں کے لیے ہے جو
درد، سبر، تنہائی، ریجیکشن، دل ٹوٹنے اور خود سے جنگ لڑ رہے ہیں۔
اس اسکرپٹ میں وہ احساسات ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے—
زخم جو پرانے ہو کر بھی درد دیتے ہیں،
خاموشیاں جو چیخوں سے بھی زیادہ بھاری ہوتی ہیں،
اور سبر جو انسان کو اندر سے کھا جاتا ہے۔
اگر آپ زندگی کی جدوجہد میں تھکے ہوئے ہیں…
اگر آپ نے لوگوں کی بے رخی برداشت کی ہے…
اگر آپ کا دل ایسا بوجھ اٹھائے بیٹھا ہے جو کسی کو دکھتا نہیں—
تو یہ کلام آپ کے لیے ہے۔
💔 This video will touch your soul.
🔥 Watch till the end.
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: