Quran, the Book of Guidance l قرآن ، کتابِ ہدایت l Part2 l Ustazah Iffat Maqbool l NurulQuran l
Автор: NurulQuran
Загружено: 2025-08-10
Просмотров: 1430
Day 2- Quran, Kitab e Hadayat - - جب بھی ہم لفظ پہلا سنتے ہیں تو بےشمار یادیں ذھن اور دل پر دستک دینے لگتی ہیں
پہلی کلاس ، اسکول کا پہلا دن، پہلا دوست، پہلی کامیابی، پہلی اولاد، بچے کا پہلا دانت، پہلا قدم
انسانی زندگی میں "پہلے" کی اہمیت سب سے زیادہ ہوتی ہے کیونکہ پہلے قدم کے بعد دوسرا اور پھر تیسرا۔۔۔۔۔
راستے کھلتے اور قدم بڑھتے جاتے ہیں
لیکن سب سے اہم ترین قدم، وہ پہلا قدم ہے جو ہم قرآن کی طرف بڑھاتے ہیں
اس پہلے قدم کے ساتھ علم کا سفر ، اس سے اندھیرے سے روشنی، ذلت سے عزت اور تکبر سے عاجزی کا سفر طے ہوتا ہے اور یہی سفر ہمیں کامیابی اور منزل تک پہنچاتا ہے۔
اس پہلے قدم کی کیا اہمیت ہے؟
اسکو کیسے مضبوط بنایا جائے؟
اس قدم پر استقامت کیسے ہو؟
اس پہلے قدم کے بعد آگے کے راستے کیسے ہموار ہوں؟
آئیے استاذہ عفت مقبول سے سنتے ہیں -
Instructor Ustazah Iffat Maqbool
For more information, join our WhatsApp channel, https://whatsapp.com/channel/0029Va9L...
-For More Details Visit: https://nurulquran.com
Follow us on:
FB: @mynurulquran
Mixlr: @nqlive
Youtube: @nurulqurantv
Website: nurulquran.com
Youtube: nurulqurantv
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: