سالانہ میلادالنبی ﷺ | مرکزی جامع مسجد میں عظیم الشان اجتماع | محفلِمیلاد مصطفیٰ
Автор: Fikr-e-Islam
Загружено: 2025-12-26
Просмотров: 1
الحمدللہ!
مرکزی جامع مسجد میں سالانہ عظیم الشان محفلِ میلادالنبی ﷺ منعقد ہوئی جس میں عاشقانِ رسول ﷺ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اس روح پرور اجتماع میں تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کی ولادت باسعادت کا ذکر ہوا، نعت خوانی، درود و سلام اور علمائے کرام کے ایمان افروز بیانات سے قلوب منور ہوئے۔
🌹 آئیے! حضور ﷺ کی ولادت کے چرچے عام کریں اور محبتِ رسول ﷺ کو اپنا سرمایہ بنائیں۔
📌 مزید بیانات، نعتیں اور علمی و روحانی مجالس کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں:
👉 YouTube Channel: فکرِ اسلام
#میلادالنبی #محفل_میلاد #مرکزی_جامع_مسجد #فکر_اسلام #محبت_رسول #محفل_نعت #سالانہ_محفل
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: