Bakote cricket tournament
Автор: Naveed Akram abbasi
Загружено: 2025-08-30
Просмотров: 12
سرکل بکوٹ میں نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی سہولیات نہ ہونے کے باوجود جگہ جگہ نوجوانوں نے کھیلوں کے میدان آباد کررکھے ہیں ۔ بکوٹ شریف میں نوجوانوں نے کرکٹ کا میلہ سجا کر سرکل بکوٹ کے مختلف علاقوں اور آذاد کشمیر کی 32 ٹیموں کے مابین مقابلوں میں خوبصورت پیغام ۔۔ کھیلوں کے رشتے دوستی کے ناطے ۔۔ میدان آباد ہسپتال ویران ۔۔ منشیات سے انکار کھیلوں سے پیار ۔۔ یہ نوجوان ایبٹ آباد میں بیٹھے ریجنل سپورٹس آفیر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر و دیگر اداروں کے ساتھ ممبران صوبائی اسمبلی قومی اسمبلی سے مخاطب ہیں کہ کیا سرکل بکوٹ کے پہاڑوں میں بسنے والے ان نوجوانوں کا کوئی حصہ حق نہیں ۔۔۔
رپورٹ
نوید اکرم عباسی
بکوٹ شریف ایبٹ آباد
30 اگست 2
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: