DNR کا مطلب کیا ہے؟ زندگی بچائیں یا پر سکون رخصتی؟ | Dr. Atufa on End-of-Life Decisions Radio series
Автор: Dr Atufa Kaleem
Загружено: 2025-08-15
Просмотров: 48
📻 یہ سیشن اردو زبان میں ڈنمارک ریڈیو پر نشر ہوا، جہاں ڈاکٹر عطوفہ نے "Do Not Resuscitate" یعنی DNR کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ یہ ایک حساس مگر ضروری موضوع ہے، خاص طور پر بزرگ مریضوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے۔
اس ویڈیو میں جانیں:
– DNR کیا ہوتا ہے؟
– یہ فیصلہ کب اور کیوں لیا جاتا ہے؟
– مریض، ڈاکٹر اور خاندان کا کیا کردار ہے؟
– کیا یہ فیصلہ اسلامی لحاظ سے درست ہے؟
– ڈنمارک میں DNR کے قانونی اصول
👉 اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں تاکہ ہماری کمیونٹی بروقت اور باخبر فیصلے کر سکے۔
📌 میرے فیس بک پیج پر مزید رہنمائی کے لیے وزٹ کریں:
🔗 Dr. Atufa Kaleem Facebook Page
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: