Shabe Qadr Aur Hazrat Zahra ki Sirat | شبِ قدر اور حضرتِ زہرا کی سیرت
Автор: Ahlebyit TV Nepal
Загружено: 2025-03-22
Просмотров: 78
فاطمہ زہرا علیہا السلام اور شب قدر
حضرت امام على عليه السلام فرماتے ہیں:
وَكانَتْ فاطِمَةُ عليهاالسلام لاتَدَعُ اَحَدا مِنْ اَهْلِها يَنامُ تِلْكَ اللَّيْلَةَ ـ لَيلَهَ القَدرِ ـ وَ تُداويهِمْ بِقِلَّةِ الطَّعامِ وَ تَتَأَهَّبُ لَها مِنَ النَّهارِ وَ تَقُولُ: مَحْرُومٌ مَنْ حُرِمَ خَيْرُها۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا شب قدر اپنے اہل خانہ کو سونے نہیں دیتی تھیں اور انہیں شب قدر میں کم کھانا کھلاتی تھیں اور دن میں شب قدر میں جاگنے کے لئے آمادہ ہوتی تھیں اور فرماتی تھیں: محروم وہ ہے جو شب قدر کی برکتوں سے محروم رہے۔
دعائم الاسلام، ج 1، ص 282
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: