Yeh arsh o farsh ali ka dikhai deta hai/ hafiz umair ashrafi / Minara masjid
Автор: Syed Kumail Ashraf Al Ashrafi Ul Jilani
Загружено: 2025-01-28
Просмотров: 713
This naat was recorded on 16th January 2025 in Minara Masjid Mumbai on the occasion of 7th annual Jashn e maula ali
Writer: Muhammad Bilal Ashrafi
Lyrics
یہ عرش و فرش علی کا دکھائی دیتا ہے
جہاں پہ راج علی کا دکھائی دیتا ہے
ہو غوث و خواجہ و مخدوم یا کمیل اشرف
سبھی میں رنگ علی کا دکھائی دیتا ہے
علی کی آل کا رتبہ ہے کیا خدا جانے ۔
ہر ایک فرد ہی مولا دکھائی دیتا ہے
یزید اور یزیدی بھی سارے ختم ہوئے
حسین آج بھی زندہ دکھائی دیتا ہے
وہ یار غار ہو فاروق ہو یا عثماں ہو
علی سبھی کا دلارا دکھائی دیتا ہے
عدو کی تیغ کے سائے میں انکے بستر پر
علی سکون سے سوتا دکھائی دیتا
دو نیم ہوکے پڑا ہے یہ فرش پر مرہب
یہ ذوالفقار کا مارا دکھائی دیتا ہے
ہزار وہ ہے بہتر ہے یہ مگر دیکھو
علی کی آل کا غلبہ دکھائی دیتا ہے
بلالؔ خوف نہ کر حشر کا گلے میں ترے
علی کے نام کا پٹا دکھائی دیتا ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: