Tohafa Kaas Isme Zaat {اللہ عزوجل } K Fawaid | 1000 Bar Rozana Parhen Or Kamalaat Dekhain | HD Video
Автор: Ruhani Jawahir
Загружено: 2018-05-19
Просмотров: 106827
٣ رمضان المبارک ١٤٣٩ ھ بمطابق 18 مئی 2018
شیخ المشائخ پیرو مرشد حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری چشتی قلندری ابوالعلائی جھانگیری دامت برکاتہم العالیہ کے روحانی ملفوظات Full HD Video
اسم ذات کے فوائد عوام و خواص خصوصا عملیات کا کام کرنے والے اس اسم کو روزانہ 1000 بار پڑھا کریں ۔۔۔جادو گر زیر
حادثات سے محضوظ دل قلب و عقل کو روشن کرنے والا ۔۔۔
مرکزی خانقاہ عالیہ طارقیہ جھانگیریہ انٹرنیشنل کراچی پاکستان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدللہ عزوجل
اللہ تعالی کا فضل و احسان اور اس کی عطاء کردہ نعمتوں پر اس کا کڑور ہا کڑوڑ شکر کہ اس پروردگار عزوجل نے اس پر فتن دور میں ہمیں ولی کامل شیخ دوراں صوفی باصفا الشیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری چشتی قلندری ابوالعلائی جھانگیری دامت برکاتہم العالیہ کی صحبت اور قربت عطاء فرمائی۔الحمدللہ عزوجل میاں حضور کے بے شمار خلفاء اور مریدین پوری دنیاں میں سلسلے کی ترویج و اشاعت کے لئے کوشاں ہیں، اور دن بدن میاں حضور کے حلقہ احباب مریدین میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، میاں حضور سے روحانی فیض کے حصول کا ذریعہ آپ کی تربیتی نشست جمعتہ المبارک اور ماہانہ محفل 17ویں شریف ہے ،ان دونوں نشتوں میں شرکت کے لئے احباب خانقاہ عالیہ طارقیہ جھانگیریہ میں تشریف لاتے ہیں ۔۔۔۔اور الحمدللہ شرکت کرنے والوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ ہو رہی ہے ۔۔تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے بہت سے مریدین کو خانقاہ عالیہ کی سیڑھیوں پر جگہ مل پاتی ہے۔۔۔،
اس وقت خانقاہ عالیہ میں جو معاملات درپیش ہیں جن کا فوری حل نکلنا چاہیئے وہ یہ ہیں،
(1) تربیتی نشست ہفتہ وار اور ماہانہ محفل کے لئے خانقاہ کی وسیع جگہ ہونی چاہیے، نماز کے لئے مسجد، عارضی رہائش ، لنگر خانہ وضوں اور استنجا خانہ کا اچھا اور بہترین انتظام ہونا چاہیے، اللہ تعالی اس خواب کی جلد تعبیر فرمائے،
(2) موجودہ پریشانی اس وقت کراچی میں سخت ہیٹ اسٹروکس کی وجہ سے موجودہ جگہ خانقاہ عالیہ میں حبس اور شدید گرمی کی وجہ سے لوگوں کو بہت پریشانی کا سامنا رہتا ہے، اس پریشانی کے حل کے لئے خانقاہ میں Ac کا انتظام ہوجائے تو اس تکلیف سے کچھ حد تک نجات مل سکتی ہے،
(3) موجودہ خانقاہ میں وسعت کے لئے اوپر چھت کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہوجائے تو اس سے بھی لوگوں کو سیڑھیوں پر بیٹھ کر تکلیف میں نشست نہیں سنی پڑھے گی،
اس معاملے کے حل کے لئے میاں حضور کے تمام خلفاء کرام اور مریدین سے خصوصی درخواست ہے کے اس معاملے میں ہنگامی بنیادوں پر فوری فنڈز کا سلسلہ شروع کریں،
اس کی ابتداء میں اپنے آپ سے کرتا ہوں ۔۔اور خانقاہ عالیہ طارقیہ جھانگیریہ کی تعمیر و ترقی اور سہولیات کے لئے 25،000 فوری دینے کی نیت کرتا ہوں،
آپ احباب بھی نیت پیش کرسکتے ہیں، فنڈز جمع کروانے کے لئے خلیفہ علامہ عنایت اللہ بھائی سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔،
00923453375530
+923009225926
ان شاءاللہ عزوجل امید ہے کہ 17 رمضان المبارک کی محفل میں خانقاہ عالیہ طارقیہ جھانگیریہ میں کم از کم A.c. کا انتظام ہوجائے تو کیا بات ہے،
اللہ عزوجل ہمیں ہمت اور توفیق عطا فرمائے اور میاں حضور کے فیض سے خصوصی حصہ عطاء فرمائے ۔
آپ اپنے فنڈز اس اکاونٹ میں جمع کرواسکتے ہیں
Account title: Inayatullah. Account# 5000003382. Branch code: 5563. Bank AlFalah nazimabad Karachi
مرکزی خانقاہ عالیہ طارقیہ جھانگیریہ انٹرنیشنل کراچی پاکستان ۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: