How to Read Computerized Intiqal || زمین کے ریکارڈ کو پڑھنے کا آسان طریقہ|| Shalla Noreen
Автор: Shalla Noreen
Загружено: 2025-10-01
Просмотров: 433
کیا آپ جانتے ہیں کمپیوٹرائزڈ انتقال (Intiqal) کیسے پڑھا جاتا ہے؟ 🤔
اس ویڈیو میں ہم آپ کو آسان اور سادہ زبان میں سمجھائیں گے کہ کمپیوٹرائزڈ انتقال کو کیسے پڑھنا ہے، اس میں موجود کالمز اور اہم معلومات کا کیا مطلب ہے، اور زمین یا جائیداد کے ریکارڈ کو کیسے verify کیا جا سکتا ہے۔
اگر آپ زمین کے مالک ہیں یا وراثت، خرید و فروخت یا ریونیو ریکارڈ کے معاملات سے وابستہ ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے لازمی ہے۔ 📜
مزید قانونی اور ریونیو ریکارڈ سے متعلق معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن 🔔 ضرور دبائیں۔
---
#Intiqal #ComputerizedIntiqal #LandRecord #AraziRecord #RevenueRecord #PropertyLaw #IntiqalGuide #Fard #PunjabLandRecord #PropertyTransfer #Warasat #AraziRecordCentre #ShallaNoreen
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: