مستونگ دھماکہ: 'ہماری ایجنسیز انہیں کیوں نہیں روک سکتیں، کیا مسئلہ ہے؟'
Автор: VOA URDU
Загружено: 2023-09-30
Просмотров: 6322
"بھتیجا ہر سال جلوس میں جاتا تھا۔ ہمیں علم بھی نہیں تھا کہ اس سال ایسا ہوجائے گا۔" یہ الفاظ ہیں عبدالرحمٰن کے جن کا بھتیجا مستونگ دھماکے میں اپنے دو بیٹوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ مستونگ دھماکے میں ہلاک افراد کے لواحقین کہتے ہیں حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے ایسے واقعات ہو رہے ہیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: