Surat Az- Zalzalah (سورۃ الزلزالہ) The Beautiful Quran || 10X Repeat By Qari Ali Official' 2025
Автор: Qari Ali Official
Загружено: 2025-11-05
Просмотров: 79
Surat Az- Zalzalah (سورۃ الزلزالہ) The Beautiful Quran || 10X Repeat By Qari Ali Official' 2025
Tha Most beautiful recitation
Surat Az Zalzalah New Tilawat
Beautiful Voice Qari Ali Official
00:00 intro
00:07 جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی00:12 اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی ۔
00:15 اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا ہے ؟
00:20 اس دن زمین اپنی ساری خبریں بتا دے گی ،
00:30 کیونکہ تمہارے پروردگار نے اسے یہی حکم دیا ہوگا ۔
00:40 اس روز لوگ مختلف ٹولیوں میں واپس ہوں گے ، تاکہ ان کے اعمال انہیں دکھا دیے جائیں ۔
00:50 چنانچہ جس نے ذرہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی ، وہ اسے دیکھے گا ،
00:59 اور جس نے ذرہ برابر کوئی برائی کی ہوگی ، وہ اسے دیکھے گا ۔
____________________________________________
یعنی سارے مُردے جو زمین میں دفن ہیں، وہ باہر آجائیں گے، اور زمین میں جو خز انے دفن ہیں، زمین اُن کو بھی اُگل دے گی۔ ایک حدیث میں ہے کہ جس کسی نے مال کی خاطر کسی کو قتل کیا ہوگا، یا جس نے مال ودولت کی خاطر رشتہ داروں کا حق پامال کیا ہوگا، یا اس کی خاطر چوری کی ہوگی، وہ اس مال کو دیکھ کر یہ کہے گا کہ یہ ہے وہ مال جس کی وجہ سے میں نے یہ گناہ کئے تھے، پھر کوئی بھی اس سونے اور چاندی کی طرف توجہ نہیں دے گا۔
2: زمین پر کسی نے جو اچھے یا بُرے عمل کئے ہوں گے زمین ان کی گواہی دے گی۔
3: واپس آنے سے مراد قبروں سے نکل کر میدانِ حشر کی طرف جانا بھی ہوسکتا ہے، اُس صورت میں اعمال دکھانے کا مطلب یہ ہوگا کہ اعمال نامہ دکھا دیا جائے گا۔ اور واپسی کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ لوگ حساب و کتاب سے فارِغ ہو کر مختلف حالتوں میں واپس آئیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال کا نتیجہ دکھادیا جائے۔ نیک لوگوں کو اپنی نیکیوں کا انعام دکھادیا جائے گا اور بُرے لوگوں کو ان کے اعمال کی سزا دکھادی جائے گی۔
4: بُرائی سے مراد وہ بُرائی ہے جس سے کسی شخص نے دُنیاوی زندگی میں اس سے توبہ نہ کی ہو، کیونکہ سچی توبہ سے گناہ معاف ہو کر ایسے ہوجاتے ہیں جیسے وہ کئے ہی نہیں تھے اور سچی توبہ میں یہ بات بھی داخل ہے کہ جس گناہ کی تلافی ممکن ہو، اُس کی تلافی بھی کی جائے۔ مثلاً کسی کا حق ہے تو اسے دے دیا جائے، یا اس سے معاف کرالیا جائے، یا فرائِض چھوٹے ہیں تو ان کی قضا کرلی جائے۔
____________________________________________Your Queries
surah zilzal
surah al zilzal
soorat al zilzal
surat ur zilzal
surah zilzal with urdu translation
surah zilzal by Qari Ali official
surah zilzal 10 times
surah zilzal tilawat
surah zilzal tarjuma ke sath
surah zilzal with tajweed
surah zilzal ki fazilat
surah zilzal ka tarjuma
surah zilzal today
surah zilzal 2025 2026
#surazilzal
#zilzalsurat
#surahalzilzal
#surahazzilzalbyqarialiofficial
#qarialiofficial
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: