Balti Drama || Namzi Fsoro ||
Автор: RINGCHAN PRODUCTION
Загружено: 2025-06-25
Просмотров: 72657
بلتی ڈرامہ نمزی فسورو (موسمیاتی تبدیلی)
خلاصہ :
اس سبق آموز ڈرامے میں موسمیاتی تبدیلی کی اہم وجوہات کو دکھایا اور اس کی روک تھام کے لیے حل بھی دکھایا گیا۔۔
ڈرامے میں بطور سکینہ کا کردار ادا کرنے والی لڑکی کو باہمت و باشعور دکھایاگیا اور عام عوام میں موسمیاتی تبدیلی کے وجوہات اور اس کی روک تھام میں متحرک دکھایاگیا۔۔جس سے سماج کو ایک بہترین پیغام پہنچ گیا۔۔
تشہیر: اس ڈرامے کو براہ راست عوام میں بھی اور سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پہ بھی نشر کیا گیا جس میں یوٹیوب، فیسبک، ٹک ٹاک اور انسٹا پہ دیکھاگیا۔
Youtube: Ringchan Production اور
Facebook : Fun with Akbari
#foryou #newbaltidrama #baltidrama #drama #kargil #ladakha #kargilladakh #baltistan#
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: