Mushtaq Ahmad Khan Addresses Dr Aafia Convention | Inspiring Words and Calls for Justice | IJT
Автор: Campus Jamiat Peshawar
Загружено: 2023-06-12
Просмотров: 122
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس کی جانب سے شاندار کنونشن کا اہتمام کیا گیا۔ سینیٹر مشتاق احمد خان کو خیبر میڈیکل کالج سے ریلی کی صورت میں پنڈال پہنچایا گیا۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور برادر اسفنديار ربّانی نے افتتاحی كلمات پیش کئے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان نے کلیدی اور تفصیلی خطاب کیا۔ طلبہ اور طالبات کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔
#JamiatForStudents
#CampusJamiat
#JamiatPK
#humanrights
#mushtaqahmedkhan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: