آلو اور چکن کے کرسپی نگٹس | بازار سے بھی زیادہ مزیدار | آسان گھریلو ریسپی
Автор: Desi Pakwan Ghar
Загружено: 2025-12-19
Просмотров: 47
آج ہم بنا رہے ہیں آلو اور چکن کے کرسپی نگٹس جو ذائقے میں بالکل بازار جیسے بلکہ اس سے بھی زیادہ مزیدار ہیں۔
یہ نگٹس باہر سے انتہائی کرسپی اور اندر سے سوفٹ ہوتے ہیں۔ بچوں اور بڑوں دونوں کو بہت پسند آتے ہیں۔
اگر آپ افطار، چائے کے ساتھ اسنیک یا بچوں کے لنچ باکس کے لیے کچھ خاص بنانا چاہتی ہیں تو یہ ریسپی لازمی ٹرائی کریں۔
اس ویڈیو میں میں نے آسان طریقے سے بتایا ہے کہ کس طرح آلو اور چکن کو ملا کر پرفیکٹ نگٹس تیار کیے جائیں، جنہیں آپ فریز بھی کر سکتی ہیں اور جب چاہیں فرائی کر کے کھا سکتی ہیں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں 💕
#چکن_آلو_نگٹس
#کرسپی_نگٹس
#گھریلو_نگٹس
#آسان_ریسپی
#بچوں_کا_فیورٹ
#افطار_ریسپی
#چائے_ٹائم_اسنیک
#ChickenPotatoNuggets
#HomemadeNuggets
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: