DA AMAN JIRGA PARACHINAR
Автор: Parachinar View
Загружено: 2025-05-28
Просмотров: 293
#parachinar #peace #jirga
آج اپر کرم اور سنٹرل کرم کے مشران نے پرانی روایات اور ثقافت کو زندہ
رکھتے ہوئے ایک امن جرگے کا انعقاد کیا، جو کامیاب رہا.
آج سے سنٹرل کرم اور اپر کرم کے لوگوں نے باہمی امن اور بھائی چارے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے.
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: