Популярное

Музыка Кино и Анимация Автомобили Животные Спорт Путешествия Игры Юмор

Интересные видео

2025 Сериалы Трейлеры Новости Как сделать Видеоуроки Diy своими руками

Топ запросов

смотреть а4 schoolboy runaway турецкий сериал смотреть мультфильмы эдисон
dTub
Скачать

Blind Bache Qurane kareem kese sheekhte h?نابینا بچے قرآن کیسے پڑھتے اورسیکھتے ہیں۔

Автор: Islamic knowledge

Загружено: 2021-09-16

Просмотров: 237

Описание:

My mobile Nmbr. 9906306436_7006317392-8887456883
#Quran #Blind #trending #islam #top #viral
#نابینابچے #بریل

نابینا بچوں# کی ذہانت کا مقابلہ# عام بچے نہیں کرسکتے

#ہندی بریل میں قرآن مجید لکھنے والی نابینا لڑکی نفیس ترین کا انٹرویو

#محمد ریاض احمد
ہمارے معاشرہ میں معذورین پر بہت ترس کھایا جاتا ہے ۔ لوگوں کے دلوں میں ان کیلئے ہمدردی کا جذبہ پایا جاتا ہے ۔ وہ ان معذورین کی مدد کیلئے دوڑ پڑتے ہیں ۔ عام لوگوں کے ذہنوں میں یہی ہوتا ہے کہ بیچارہ یا بیچاری معذور ہے ۔ بے بس و لاچار ہے ۔ دوسرے لوگوں کی طرح وہ کچھ کام نہیں کرسکتے ۔ ایسے میں ان کی زیادہ سے زیادہ مدد کی جائے ۔ جہاں تک معذورین کا سوال ہے ان میں سے کوئی جسمانی تو کوئی ذہنی طور پر معذور ہوتا ہے ۔ بعض تو پیدائشی طور پر قوت سماعت ، قوت بصارت اور قوت گویائی سے محروم رہتے ہیں۔ معذورین کے بارے میں لوگوں کی سوچ غلط ہوتی ہے وہ یہی سوچتے ہیں کہ انھیں ہماری مدد کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔

ہاں ذہنی معذورین# کی ہر طرح سے مدد کی جانی چاہئے ۔ وہ سارے معاشرہ# کی مدد کے مستحق بھی ہیں۔ اب رہا سوال جسمانی معذورین کا تو ان میں کئی ایسے خوددار ہیں کہ وہ کسی کی مدد قبول نہیں کرتے بلکہ اللہ عز وجل نے انھیں جو ذہانت عطا کی ہے جن صلاحیتوں و خوبیوں سے نوازا ہے اور ان میں جو عزت نفس کا جذبہ پیدا کیا ہے اس کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے دنیا والوں پر بوجھ بننے کی بجائے ان کیلئے کئی شعبوں میں راحت و آسانیاں پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں  ایسے ہی لوگوں میں جھارکھنڈ کے ضلع بوکارو کی رہنے والی 27 سالہ نابینا ٹیچر نفیس ترین بھی شامل ہیں ۔ بوکارو ساری دنیا میں اسٹیل سٹی کے نام سے شہرت رکھتا ہے اور ایک صنعتی شہر ہے جہاں ہندوستان کا سب سے بڑا اسٹیل پلانٹ ہے ۔ اس ضلع میں بڑے متوسط اور چھوٹے پیمانے کی بے شمار صنعتیں کام کرتی ہیں ۔ آج کل نفیس ترین کے باعث اس شہر کے قومی و عالمی میڈیا میں کافی چرچے ہیں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نفیس ترین نے ہندوستان میں قوت بصارت سے محروم افراد کیلئے ہندی بریل میں قرآن مجید لکھنے کا غیر معمولی کارنامہ انجام دیا ہے ۔بوکارو کے غوث نگر کی ساکن نفیس ترین نے قرآن مجید کو ہندی بریل میں لکھ کر نابیناؤں کی زندگیوں میں جذبہ ایمان کی روشنی بکھیرنے کا کام کیا ہے ۔ اب ہندی جاننے والے نابینا افراد بآسانی قرآن مجید کی تلاوت کرسکتے ہیں ۔ راقم الحروف نے سیاست کیلئے نفیس ترین سے ایک خصوصی انٹرویو لیا ہے جس میں انھوں نے بتایا کہ تقریباً 3 تا 4 سال کے دوران انھیں قرآن مجید کو ہندی بریل میں لکھنے کیلئے کئی دشواریوں سے گذرنا پڑا ۔ پہلے تو انھوں نے خود قرآن شریف پڑھا اور پھر اپنے اس پراجکٹ پر کام کیا ۔ اس کام میں انھیں اپنے والد محمد مختار اسلم ، والدہ# حسن آرا بیگم اور بھائیوں کے علاوہ حافظ محمد تسلیم کی مدد و رہنمائی حاصل رہی ۔ ایک سوال کے جواب میں نفیس ترین نے بتایا کہ ان کے تین بھائی ہیں اور تمام کے تمام تعلیمیافتہ ہیں ۔ ایک بھائی فیض اکرم بی ایچ ایم ایس ڈاکٹر# ہیں ۔ دوسرے بھائی محمد فیصل پونہ میں انجینئر ہیں جبکہ چھوٹے بھائی غوث الاعظم ایم بی اے کررہے ہیں ۔ اس طرح وہ تین بھائیوں کی ایک بہن ہیں ۔ نفیس ترین نے مزید بتایا کہ وہ پیدائشی طور پر نابینا ہیں لیکن کبھی بھی انھیں نابینا ہونے کا افسوس نہیں ہوا۔ وہ یہ سوچ کر ہمیشہ بارگاہ رب العزت میں شکر بجالاتی ہیں کہ اللہ تعالی نے انھیں علم کی دولت سے مالا مال کیا ہے ، چاہنے والے والدین# اور ان کا ہر طرح سے خیال رکھنے والے بھائی عطا کئے ہیں ۔ یہ اللہ تعالی کا فضل ہے کہ اس نے انھیں (نفیس ترین) کو ٹیچر جیسے ایک مقدس عہدہ پر فائز کیا ہے ۔ جس کے ذریعہ و بلا لحاظ مذہب و ملت نئی نسل کو زیور تعلیم# سے آراستہ کررہی ہیں ۔ نفیس ترین کے مطابق وہ بوکارو کے رانی پکھر ہائی اسکول میں ہندی پڑھاتی ہیں ۔

مسٹر بھوشن اس اسکول کے ہیڈ ماسٹر ہیں ۔ اسکول# میں 700 طلبا و طالبات تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔ نفیس ترین کے بشمول 7 ٹیچرس ہیں ۔ نفیس نے یہ بھی بتایا کہ اسکول ہیڈ ماسٹر سے لیکر ساتھی اساتذہ ان کی بہت حوصلہ افزائی کرتے ہیں جبکہ طلبہ کی وہ پسندیدہ ٹیچر ہیں ۔ قرآن مجید کو ہندی بریل میں لکھنے پر ان کے ساتھی اساتذہ کافی خوش ہیں ۔ ایک استفسار پر نفیس نے بتایا کہ بچپن سے ہی انھیں حصول علم کا بہت شوق تھا ۔ لیکن جمشید پور میں قوت بصارت سے محروم بچوں کیلئے کولئی اسکول نہیں تھا ایسے میں ان کے والد مختار اسلم نے جو بوکارو اسٹیل پلانٹ کے سابق ملازم ہیں اپنی بیٹی کو بنارس کے جیون جیوتی اسکول میں داخلہ دلایا وہاں نفیس ترین نے 12 سال ہاسٹل میں رہ کر تعلیم حاصل کی اور انٹرمیڈیٹ کی تکمیل کی ۔ سال 2008 میں مہیلا کالج بوکارو سے بی اے کیا اور پھر بی ایڈ کرکے سرکاری ملازمت کی تلاش شروع کردی ۔ چنانچہ نفیس ترین کی قابلیت کو دیکھتے ہوئے ان کا سرکاری اسکول میں ہندی ٹیچر کی حیثیت سے تقرر عمل میں آیا ۔ یہ پوچھے جانے پر کہ آپ کو ہندی بریل میں قرآن مجید لکھنے کا خیال کیسے آیا ؟ نفیس ترین نے بتایا کہ بی اے کرنے کے دوران ان میں تلاوت قرآن مجید کی تڑپ پیدا ہوئی وہ چاہتی تھیں کہ کوئی حافظ صاحب یا مولوی صاحب انھیں قرآن پڑھائیں  لیکن افسوس کہ ایک نابینا لڑکی کو قرآن پڑھانے کیلئے کوئی راضی نہیں ہوا لیکن اللہ تعالی نے نفیس ترین کی مدد کی اور پھر ایک مقامی حافظ صاحب حافظ محمد تسلیم نے اس لڑکی کو قرآن مجید پڑھانے پر رضامندی ظاہر کی ۔ اس طرح وہ ہر روز نفیس ترین کو قرآن پڑھانے لگے چونکہ نفیس کافی ذہین ہے اس لئے انھوں نے بہت جلد قرآن ختم کرلیا ۔ قرآن پڑھنے میں انھیں  جو مشکلات پیش آئی تھیں اسے ذہن میں رکھتے ہوئے نفیس ترین نے ہندی بریل میں قرآن مجید.

Blind Bache Qurane kareem kese sheekhte h?نابینا بچے قرآن کیسے پڑھتے اورسیکھتے ہیں۔

Поделиться в:

Доступные форматы для скачивания:

Скачать видео mp4

  • Информация по загрузке:

Скачать аудио mp3

Похожие видео

Molana Kaleem siddiqui ke Bare me Ulama ki Raye.مولانا کلیم صدیقی کے بارے میں پاکستانی علماء کی راۓ۔

Molana Kaleem siddiqui ke Bare me Ulama ki Raye.مولانا کلیم صدیقی کے بارے میں پاکستانی علماء کی راۓ۔

Майк Тайсон против Двойника Али! Кончилось плохо...

Майк Тайсон против Двойника Али! Кончилось плохо...

مدرسہ اسعد یہ قاسم العلوم راجہ غالب پور ضلع سنبھل میں کی تلاوت محفل جھوم اٹی 🥰 Qari Sadiq Gngohi💯 By

مدرسہ اسعد یہ قاسم العلوم راجہ غالب پور ضلع سنبھل میں کی تلاوت محفل جھوم اٹی 🥰 Qari Sadiq Gngohi💯 By

🤪पर्ची चैलेंज धमाकेदार वीडियो चैलेंज 🤣।

🤪पर्ची चैलेंज धमाकेदार वीडियो चैलेंज 🤣।

Blind students in Malaysia learn the Quran using Braille

Blind students in Malaysia learn the Quran using Braille

zina se Toba ka Tariqa Mufti Tariq Masod.زانی مرد و عورت کا توبہ کا طریقہ. زنا کرنا کیسا ہے.بڑا گناہ

zina se Toba ka Tariqa Mufti Tariq Masod.زانی مرد و عورت کا توبہ کا طریقہ. زنا کرنا کیسا ہے.بڑا گناہ

Он хотел унизить ислам, но через 5 минут...

Он хотел унизить ислам, но через 5 минут...

শিশুদের কে নূরানী পড়ানোর নিয়ম। হযরত মাওলানা আবু ইউসুফ বগুড়া। জমজম নুরানী তালিমুল কুরআন বাংলাদেশ।

শিশুদের কে নূরানী পড়ানোর নিয়ম। হযরত মাওলানা আবু ইউসুফ বগুড়া। জমজম নুরানী তালিমুল কুরআন বাংলাদেশ।

Arbic Alphabet In Sign Language | حروفِ تہجی گونگے بہرے کی زبان| Jamia Abdullah Vision School Pune

Arbic Alphabet In Sign Language | حروفِ تہجی گونگے بہرے کی زبان| Jamia Abdullah Vision School Pune

, ناظرہ قرآن مجید پڑھانے کا بہترین طریقہ/nazra a quran prhana ka tariqa

, ناظرہ قرآن مجید پڑھانے کا بہترین طریقہ/nazra a quran prhana ka tariqa

3-Parcham Kushai & Tarana e Jamiat

3-Parcham Kushai & Tarana e Jamiat

ЗУБЧИК ЧЕСНОКА НА НОЧЬ — И МОЧЕВОЙ ПУЗЫРЬ НАЧНЁТ РАБОТАТЬ КАК ПРЕЖДЕ!

ЗУБЧИК ЧЕСНОКА НА НОЧЬ — И МОЧЕВОЙ ПУЗЫРЬ НАЧНЁТ РАБОТАТЬ КАК ПРЕЖДЕ!

Football stadium in Taif city Saudi Arabia.

Football stadium in Taif city Saudi Arabia.

Qari Abdul Hafeez Flahi ||محفل حسن قرات|| quran e kareem ki tilawat #reaction #qirat #viralvideo

Qari Abdul Hafeez Flahi ||محفل حسن قرات|| quran e kareem ki tilawat #reaction #qirat #viralvideo

Subah Uthte Hi Biwi Ke 2 Nazuk Hisse Chumna | Rizq Ki Barish Barasti Hai | Alima Lubna Bukhari Bayan

Subah Uthte Hi Biwi Ke 2 Nazuk Hisse Chumna | Rizq Ki Barish Barasti Hai | Alima Lubna Bukhari Bayan

3) Исламский этикет и нравы (Адаб и ахляк) (الآداب والأخلاق الإسلامية)

3) Исламский этикет и нравы (Адаб и ахляк) (الآداب والأخلاق الإسلامية)

Он смеялся над религией: Пока ребёнок не сказал 9 слов

Он смеялся над религией: Пока ребёнок не сказал 9 слов

© 2025 dtub. Все права защищены.

  • Контакты
  • О нас
  • Политика конфиденциальности

Контакты для правообладателей: [email protected]