Enziclor Mouth Wash Best solution for Mouth Ulcer منہ میں چھالے زخم وغیرہ کے لیے بہترین دوا
Автор: Saima Nofil Pakistani solutions
Загружено: 2024-12-04
Просмотров: 123
Benzydamine Mouthwash یا Gel (جیسے کہ این زی کِلوُر) میں Benzydamine Hydrochloride شامل ہوتا ہے، جو ایک خاص قسم کی دوا ہے جسے Non-Steroidal Anti-Inflammatory Drugs (NSAIDs) کہتے ہیں۔ یہ دوا گلے یا منہ میں درد اور سوزش (جس میں سرخی، سوجن، اور گرمی کا احساس شامل ہے) کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ عمل prostaglandins کی تشکیل کو روک کر انجام دیتی ہے۔ جسے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق دن میں دو دفعہ صبح اور رات سوتے وقت استعمال کیا جانا چاہئیے ہے۔ منہ کے چھالے اور زخم میں مُفید رہتی ہے ۔
Chlorhexidine ایک cationic surfactant ہے جو synthetic biguanide کے طور پر کام کرتی ہے اور وسیع پیمانے پر antibacterial خصوصیات کے ساتھ ساتھ ہلکی سی antifungal فعالیت بھی رکھتی ہے۔ یہ مائیکروبس کے Cell membrane ین کو تباہ کرتی ہے
Saima Nofil Channel
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: