Ya Kashif al-Karb A Special transmission- Virtual Ziyarat of Imam Hussein AS and Hazrat Abbas AS
Автор: Karbala TV Urdu | کربلا ٹیوی اردو
Загружено: 2025-01-15
Просмотров: 2403
یا کاشف الکرب
کربلا ٹی وی اردو چینل کا ہفتہ وار خصوصی پروگرام جو محبان اہل بیت (علیہم السلام) کو یہ موقع دیتا ہے کہ آقا امام حسین (علیہ السلام) اور مولا اباالفضل العباس (علیہ السلام) کے مقدس روضوں کی دور سے زیارت کی جاسکے، آپ گھر بیٹھے بیٹھے فون کے ذریعے زیارت بھی کریں اور اپنی حاجتیں بھی بیان کریں۔
آپ ہر جمعہ کو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں:
+9647718811665
+9647808199555
عراق کے وقت کے مطابق 7 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 9 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 9:30 بجے ہم آپ کے منتظر رہیں گے۔
#یا_کاشف_الکرب ہمیشہ آپ اور کربلائے معلی کے درمیان ایک روحانی پل کے طور پر آپ کے ساتھ ہے، تا کہ ہر وقت اور ہر جگہ آپ کے لیے برکت اور فیض کے لمحات فراہم کرسکے۔
یہ پروگرام حضرت عباس (علیہ السلام) کے حرم کے آفیشل چینل، الکفیل اور حرم امام حسین (علیہ السلام) کے آفیشل چینل یعنی کربلا ٹی وی اردو کے ذریعے، تمام محبان اہل بیت علیھم السلام کی خدمت میں پیش کیا جائے گا۔
یوٹیوب پر ہمارا ایڈریس ہے:Karbala Tv Urdu
دیکھنا نہ بھولئے گا!
حرمِ امام حسین (ع) کا آفیشنل چینل اردو زبان میں.
The official Account of the Karbala TV Urdu.
🔵Facebook
https://www.facebook.com/profile.php?id=61...
🔵Instagram
https://www.instagram.com/karbala_tvurdu?i...
🔵YouTube
/ @karbala_tvurdu
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: