حسد ایک خطرناک بیماری — دل کو تباہ کرنے والا زہر
Загружено: 2025-12-03
Просмотров: 28
حسد وہ آگ ہے جو سب سے پہلے حسد کرنے والے کے دل کو جلا دیتی ہے۔
یہ ایمان کو کمزور کرتی ہے، دل کی سکون چھین لیتی ہے اور رشتوں کو تباہ کر دیتی ہے۔
آئیں جانتے ہیں حسد کیا ہے؟ کیوں پیدا ہوتا ہے؟ اور اسلام ہمیں اس بیماری سے بچنے کا کیا طریقہ سکھاتا ہے۔
اس بیان کو آخر تک ضرور سنیں اور اپنے دل اور زندگی سے حسد کو ہمیشہ کے لیے نکال دیں۔
اللّٰہ ہم سب کو حسد اور کینہ سے پاک دل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#حسد
#اسلامیکبیان
#دلکاسکون
#نصیحتمسلمانوںکیلئے
#اسلامکموٹیویشن
#کینہاورحسد
#اللہپر بھروسہ
#موٹیویشنلویڈیو
#درساسلام
#قرآنوسنت
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: