سیالکوٹ: ایس آئی کے خلاف گواہی دینے پر کسان کو پولیس کی دھمکیاں
Автор: Urdu News Update
Загружено: 2024-01-17
Просмотров: 7028
ضلع سیا لکوٹ کے علاقہ تھانہ سبز پیرکے غریب کسان کا سب انسپکٹرنوید کے خلاف گواہی دیناجرم بن گیا,سب انسپکٹرکیطرف سے قتل اورمختلف پرچوں میں پھنسانے کی دھمکیاں آڈیو ریکارڈنگ لیک۔
تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹرنویدGL/173نےوردی کاناجائزاستعمال کرتےہوئےاپنے بھائی نعیم اوروالدکے غیرقانونی کاموں کوچھپانے کیلئے اورانکے خلاف گواہی دینے پرغریب کسان کودھمکیاں دیناشروع کردیں اوراپنے بھائی کے زریعے قتل جبکہ خودفون کال کرکے مختلف پرچوں میں پھنسانے کی دھمکیاں دیں جس پراس کے اپنے ہی گاوُں کے رہائشی علی حسین اور اسکے اہل خانہ نے وزیراعلی پنجاب ,IG پنجاب،RPO گوجرانوالہ ،DPO سیالکوٹ اورپولیس کے متعلقہ اعلی حکام سے اپیل کی ہے کے نویدسب انسپکٹرجیسی کالی بھیڑوں کو محکمہ ںںسے فارغ کرکے انکے خلاف قانونی کاروائی کی جاے تاکہ عوام میں پولیس کا اعتماد بحال ھو
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: