مصدر متعدی سے مصدر متعدی المتعدی اور فعل متعدی المتعدی بنانا اردو گرائمر کلاس دہم
Автор: BBS SPORTS ROOM
Загружено: 2023-08-04
Просмотров: 531
#masdar #مصدر متعدی المتعدی #urdugrammar فعل متعدی المتعدیا
س ویڈیو کے اندر آج ہم اپنے طلبا کو یہ سکھائیں گے کہ کس طرح سے ایک مصدر سے ایک اورمصدر بنایا جاتا ہے مصدرمتعدی المتعدی بنانے کے لیے ہم کچھ طریقوں کا استعمال کرتے ہیں اور ایک مصدر سے جب ہم دوسرا مصدر نکالتے ہیں تو اس کو ہم مصدر متعدی بالواسطہ کہیں گے اور اس سے جو فعل بنے گا وہ فعل متعددی بالواسطہ ہوگا اس طرح سے ہم اپنے طلبا و طالبات کو بہت ہی آسان انداز میں اس موضوع کوسمجھ جائین گے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: