Bismillah Ka Khas Taweez (Short Clip)
Автор: Ubqari
Загружено: 2018-02-02
Просмотров: 185353
بسم الله الرحمن الرحيم کا خاص تعویذ
مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں!
یہ عمل 8 فروری بروز جمعرات 2018
بعد از نماز مغرب تسبیح خانہ لاہور میں ہوگا۔
تسبیح خانہ ایڈریس:عالمی مرکز روحانیت وامن عبقری اسٹریٹ نزد قرطبہ چوک مزنگ چونگی لاہور
8 فروری کو تسبیح خانہ میں کیا ہونے والاہے؟
صدیوں پرانا تعویذ ، شیخ الوظائف کی زیر نگرانی عمل( اجازت عام )
دکھی مجبور ، بے روزگار ، بے گھر،بے اولاد ، مایوس ، لاعلاج ، گھریلو جھگڑوں سے پریشان ، فاقوں پر مجبور اور در در کے ٹھکرائے ضرور آئیں۔
مکمل آڈیو درس ریکارڈنگ
درس روحانیت وامن - 01 فروری 2018
http://www.ubqari.org/data/speaches/V...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: