Kalam of Haji Imdadullah Muhajir Makki R.H | Hazrat Mufti Abdul Rahim Sahb DB |
Автор: ABDUL BASIT HASSANI
Загружено: 2024-01-20
Просмотров: 38564
ایک یادگار مجلس
سرپرست اعلی جامعۃ الرشید و چانسلر الغزالی یونیورسٹی ، نمونۂ اسلاف حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب دامت برکاتھم سے ملاقات کے لئے جامعۃ الرشید کراچی میں حاضری ہوئی، جہاں ادارہ کے دیگر اساتذہ کے ساتھ بھی ملاقات ہوئی اور حضرت کے حکم پر سیدالطائفہ حاجی امداداللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ کے لکھے ہوئے مناجات کے یہ اشعار سنائے
“گرچے میں بدکار و نالائق ہوں اے شاہِ جہاں
تیرے در کو چھوڑ کر میں اب بھلا جاؤں کہاں”
حضرت مفتی صاحب دامت برکاتھم نے بہت دعائیں ، تحائف اور نقد انعام بھی عطا فرمایا ۔ حضرت مولانا سید ایاز شاہ صاحب دامت برکاتھم ، حضرت ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب دامت برکاتھم ، پیارے بھائی معروف اینکر پرسن جے ٹی آر میڈیا مولانا عبدالودود صاحب نے بہت محبتوں سے نوازہ ، اللہ پاک سلامت رکھے ۔ آمین بجاہ النبی الامین
@JTRMediaOfficial @muftiabdulraheem
#jtrmediahouse #abdulbasithassani #new
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: