Diabetes and Corona ذیابیطس اور کرونا وائرس
Автор: Diabetes Urdu TV
Загружено: 2020-03-30
Просмотров: 361
کرونا وائرس نے اس وقت پوری دُنیا کو ہدشت میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ اور پاکستان میں متاثرین کی تعدادا تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس سلسلے میں ذیابیطس افراد جاننا چاہتے ہیں کہ اُن کیلئے اس سسلے میں خطرات کی نوعیت کیا ہے۔
یہ وڈیو کرونا کے بارے میں عمومی معلومات بھی فراہم کرتی ہے، اور ایک حصہ ذیابیطس افراد پر اس کے اثرات کےلئے بھی مختص کیا گیا ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: