اللہ کا شکر! 4 کلو کی مچھلی نکلی مگر کیا واقعی فائدہ ہوا یا نقصان؟ Fish Farming Progress
Автор: Waseem irshad w
Загружено: 2025-11-06
Просмотров: 3375
اسلام علیکم دوستو!
اس ویڈیو میں ہم نے بابا جی کے فارم کی مچھلی اور ایک دوسرے فارم کی مچھلی دکھائی ہے،
جہاں آپ دیکھیں گے کہ مچھلی کی تھوائی کیسے ہوئی اور اسے فروخت کرتے وقت کیا صورتحال رہی۔
ساتھ ہی میں نے اس ویڈیو میں یہ بھی بتایا ہے کہ اگر آپ یہی کام بزنس لیول پر کرنا چاہیں
تو کس طرح کم خرچ میں زیادہ منافع حاصل کر سکتے ہیں۔
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں تاکہ آپ کو فِش فارمنگ کے اس بزنس کے اصل فائدے اور ممکنہ خطرات دونوں سمجھ آ سکیں۔
________________________________
𝘞𝘩𝘢𝘵𝘴𝘈𝘱𝘱 +923052142470
________________________________
#𝘍𝘪𝘴𝘩𝘍𝘢𝘳𝘮𝘪𝘯𝘨 #𝘉𝘪𝘰𝘧𝘭𝘰𝘤𝘗𝘢𝘬𝘪𝘴𝘵𝘢𝘯 #𝘎𝘳𝘢𝘴𝘴𝘍𝘪𝘴𝘩 #𝘍𝘪𝘴𝘩𝘉𝘶𝘴𝘪𝘯𝘦𝘴𝘴 #𝘞𝘢𝘴𝘪𝘮𝘐𝘳𝘴𝘩𝘢𝘥𝘞𝘢𝘳𝘢𝘪𝘤𝘩 #𝘝𝘪𝘭𝘭𝘢𝘨𝘦𝘓𝘪𝘧𝘦 #𝘍𝘢𝘳𝘮𝘪𝘯𝘨𝘝𝘭𝘰𝘨
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: