#PakistanArmy
Автор: Pak army
Загружено: 2025-08-31
Просмотров: 119
لاہور کے سیلاب زدہ علاقے میں پاک آرمی کے آفیسرز نہ صرف لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں بلکہ راشن، کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور ضروری سامان بھی تقسیم کر رہے ہیں۔ فوجی جوان دن رات عوام کے ساتھ کھڑے ہیں تاکہ کوئی بھی بھوکا یا بے سہارا نہ رہے۔ یہ جذبہِ خدمت انسانیت اور قربانی کی بہترین مثال ہے۔ سیلاب متاثرین کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لیے پاک فوج ہر لمحہ حاضر ہے۔ 🙌
#LahoreFlood 🌊 #PakistanArmy 🇵🇰 #ReliefDistribution #FoodHelp #FloodRelief #ArmySupport #PakArmyZindabad #HelpingHands #HumanityFirst #RescueAndRelief
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: