بحریہ ٹاؤن کراچی: ترقی یا بربادی؟
Автор: Soch Videos
Загружено: 2019-05-28
Просмотров: 10524
سوچ کی تحقیق ثابت کرتی ہے کہ بحریہ ٹاؤن کا بیشتر رقبہ قبضہ کی زمین پر ہے یہاں تک کہ ادھر ‘دنیا کی تیسری بڑی مسجد’ بھی قبضہ کی زمین پر تعمیر کی جارہی ہے۔
مقامی لوگوں کا زراعت سے وابستہ روزگار تباہ ہوگیا اور جس زمین پر کبھی غریبوں کے لہلہاتے کھیت تھے آج وہاں چٹیل میدان اور بحریہ کی سڑکیں ہیں۔
Produced by Fawad Hasan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: