Molana Saad Nadeem Sahab Ke Shukriya Ke Kalimat | Paighambar e Inqilab ﷺ Conference
Автор: AG Nadeem Shaheed Official
Загружено: 2026-01-21
Просмотров: 107
اس ویڈیو میں آپ سماعت فرمائیں مہتمم مولانا سعد ندیم صاحب کے شکریہ کے کلمات جو تاریخ ساز پیغمبرِ انقلاب ﷺ کانفرنس کے اختتام پر گلشن علامہ عبد الغفور ندیم شہید رحمہ اللہ کی یاد میں ادا کیے گئے۔
مولانا سعد ندیم صاحب نے کانفرنس کی کامیابی پر علمائے کرام، مہمانانِ گرامی، منتظمین، کارکنان اور تمام شرکاء کا تہِ دل سے شکریہ ادا کیا اور اس عظیم اجتماع کے مقصد اور پیغام کو واضح فرمایا۔
اگر آپ کو اسلامی کانفرنسز، دینی تقاریب اور اصلاحی پیغامات پسند ہیں تو اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں، لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
📌 اس ویڈیو کو آگے پہنچا کر صدقۂ جاریہ کا حصہ بنیں۔
#MolanaSaadNadeem
#ShukriyaKeKalimat
#PaighambarEInqilab
#IslamicConference
#IslamicSpeech
#GulshanNadeem
#NadeemShaheed
#IslamicProgram
#DeeniMajlis
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: