Molana Ilyas Qadri with Allama Farooqi Latest Bayan About Hazrat Muavia RA واہ معاویہ واہ کے نعرے!
Автор: Namos e sahaba news ناموس صحابہ نیوز
Загружено: 2026-01-13
Просмотров: 8827
Molana Ilyas Qadri with Allama Farooqi Latest Bayan About Hazrat Muavia RA واہ معاویہ واہ کے نعرے!
السلام علیکم! ناموسِ صحابہ نیوز میں خوش آمدید۔
آج کی ویڈیو میں ہم مولانا الیاس قادری (بانی دعوتِ اسلامی) کے اس عظیم الشان بیان پر ری ایکشن دیں گے جو انہوں نے 22 رجب، یومِ وفات سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے موقع پر کیا۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ:
✅ الیاس قادری نے سیدنا امیر معاویہ (کاتبِ وحی) کی شان کیسے بیان کی؟
✅ ان لوگوں کو منہ توڑ جواب جنہوں نے اعتراض کیا کہ وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو نہیں مانتے۔
✅ الیاس قادری کا واضح اعلان: ہم علی والے بھی ہیں اور معاویہ والے بھی۔
✅ سیدنا امیر معاویہ کی بطور صحابیِ رسول اور آپ ﷺ کے برادرِ نسبتی کیا فضیلت ہے۔
یہ ویڈیو ان تمام غلط فہمیوں کا ازالہ ہے جو سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ہیں۔ ویڈیو کو پورا دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں۔
Don't forget to Subscribe @Namosesahabanews5 for more Islamic updates!
#IlyasQadri #AmirMuawiyah #22Rajab #DawateIslami #HazratAli #SahibaNews #IslamicBayan #ReactionVideo #MadaniChannel
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: