آج کچی اینٹوں کی چیکنگ | کل بھرائی کی تیاریاں مکمل 🔥
Автор: m altaf7820
Загружено: 2025-11-26
Просмотров: 9
آج کی ویڈیو میں میں نے کچی اینٹوں کی مکمل چیکنگ دکھائی ہے۔ کل بھٹہ میں ہم ڈھائی لاکھ اینٹوں کی بھرائی کرنے والے ہیں، اس کے لیے آج ساری تیاری مکمل کی جا رہی ہے۔ اینٹ کی سختی، نمی، سیدھا پن اور میٹیریل سب چیک کیا ہے۔ بھٹہ کا اصل کام دکھایا ہے تاکہ نئے لوگوں کو سمجھ آئے #villagelife #brickbusiness #brickindustry کہ اینٹ کیسے تیار ہوتی ہے اور بھرائی کیسے ہوتی ہے۔
#کچیاینٹ #بھٹہ #اینٹبھٹہ #کچیاینٹچیکنگ #بھرائی #BrickKiln #BrickMaking #ClayBricks #PakistanBricks #BhathaWork #ConstructionBricks #BrickFactory #Vlog
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: