Kargil War: Why were bodies of the dead soldiers not brought back? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2022-07-25
Просмотров: 671782
پاکستان اور انڈیا کے درمیان مئی سے جولائی 1999 کے درمیان کارگل جنگ لڑی گئی جسے پاکستان میں ’آپریشن کوہ پیما‘ جبکہ انڈیا میں ’آپریشن وجے‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
جنگ میں حصہ لینے والے کچھ فوجیوں کے خاندان آج بھی اپنے ان پیاروں کا انتظار کر رہے ہیں جن کی موت کی خبر تو آ گئی مگر وہ خود ہزاروں فٹ کی بلندی پر برف کی چادر تلے دفن ہو گئے۔
ان کی میتیں کیوں نہیں لائی گئیں اور ان کے اہلخانہ پر کیا بیتی، جانیے ہماری ویڈیو میں۔۔۔
رپورٹنگ: فرحت جاوید
فلمنگ: نعمان خان
ایڈیٹنگ: نیّر عباس
#KargilWar #Kargil #Kashmir #LineOfControl #LOC #India #Pakistan #War #1999 #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: