khutba ghadeer e khum part 4/5 by aajiz hussain irfani
Автор: NAHNO RAHBAREYOON
Загружено: 2022-07-19
Просмотров: 109
خطبہ غدیر پیغمبر اکرمؐ کے اس خطبہ کو کہا جاتا ہے جسے آپ نے حجۃ الوداع سے واپسی پر غدیر خم کے مقام پر امام علیؑ کو اپنا جانشین مقرر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا۔ اس خطبے کو امام باقرؑ، حذیفۃ بن یمان اور زید بن ارقم نے پیغمبر اکرمؐ سے نقل کیا ہے، کیونکہ خطبہ غدیر مفصل ہے اس لئے اس خطبے کو کچھ حصوں میں آپ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جائے گا
اس خطبہ کا چوتھا اور پانچواں حصہ آپ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے
اردو ترجمہ: عاجز حسین عرفانی
پیشکش: نحن رہبریون
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: