Yahya Abbasi ka Khitabat Chorne Ka Elaan😱Asal Haqeeqat Kya? | علماء کی موجودگی میں خطابت سے استعفیٰ🤔
Автор: Namos e sahaba news ناموس صحابہ نیوز
Загружено: 2026-01-04
Просмотров: 23624
Yahya Abbasi ka Khitabat Chorne Ka Elaan😱Asal Haqeeqat Kya? | علماء کی موجودگی میں خطابت سے استعفیٰ🤔
السلام علیکم دوستو!
آج کی ویڈیو میں ہم مولانا یحییٰ عباسی کے حالیہ ڈرامائی اعلان پر "ری ایکشن" دینے جا رہے ہیں۔ عبداللہ بن مسعود کانفرنس کے موقع پر مولانا نے اچانک خطابت (تقریر) چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
دعویٰ تو یہ کیا گیا ہے کہ 40 سال سے جھوٹے مقدمات اور جیلیں کاٹی ہیں، میں کبھی پیچھے نہیں ہٹا۔ لیکن سوشل میڈیا پر اصل حقیقت کچھ اور ہی بتائی جا رہی ہے! سنا ہے کہ کسی نے حضرت کو پروگرام کی فیس "5 ہزار روپے" دے دی جس پر وہ ناراض ہو گئے اور یہ جذباتی اعلان کر ڈالا؟ 🤣
اس ویڈیو میں ہم نے یحییٰ عباسی کے اس فیصلے اور ان کے ماضی (جب مشکل وقت میں جماعت اور سپاہ کو چھوڑ کر باہر ملک چلے گئے تھے) پر کھل کر بات کی ہے۔ ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں اور انجوائے کریں!
ویڈیو کے اہم پوائنٹس:
👈 یحییٰ عباسی کا استعفیٰ اور جذباتی تقریر۔
👈 5 ہزار روپے فیس والا لطیفہ۔
👈 قربانیوں کا دعویٰ بمقابلہ حقیقت۔
👈 کرارا جواب اور مزاحیہ تبصرہ۔
#YahyaAbbasi #YahyaAbbasiExposed #FunnyReaction #Roast #SipahSahaba #ASWJ #ViralVideo2026 #Khitabat #IslamicScholars
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: