پیسے واپس کیسے ملیں گے؟ ایف آئی آر نہیں، آرڈر 37 کا دعویٰ!
Автор: Adalat Or Awam
Загружено: 2025-09-23
Просмотров: 9
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ چیک ڈس آنر ہونے پر صرف ایف آئی آر کروانا ہی حل ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ ایف آئی آر میں براہِ راست ریکوری نہیں ہوتی۔ اصل ریکوری کا طریقہ کار آرڈر 37 CPC کے تحت دیوانی دعویٰ ہے۔ اس ویڈیو میں میں نے تفصیل سے بتایا ہے کہ:
✅ ایف آئی آر میں کیا ہوتا ہے اور اس کی حدود کیا ہیں؟
✅ آرڈر 37 کا دعویٰ کیسے دائر کیا جاتا ہے؟
✅ کس راستے سے اصل ریکوری ممکن ہے؟
اگر آپ کے پاس بھی ڈس آنر چیک ہے اور آپ جاننا چاہتے ہیں کہ پیسے کیسے واپس مل سکتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#advocate #law #lawyer #civilcourts #cybercrime #agreement #legaltips #criminaljustice
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: