2 Shaban Pheli Jumerat K Din Ki Khas Duain | Jumerat Ki Fazilat | Ubqari | Tasbeeh Khana
Автор: Peer Ubqari Wazifa
Загружено: 2026-01-21
Просмотров: 1021
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙
2 شعبان، ماہِ شعبان کی پہلی جمعرات نہایت بابرکت اور قبولیت کا خاص دن ہے۔ اس ویڈیو میں جمعرات کے دن کی خاص دعائیں اور جمعرات کی فضیلت بیان کی گئی ہے جو دل کے سکون، رزق میں برکت، مشکلات کے حل اور ہر جائز حاجت کی قبولیت کا ذریعہ بنتی ہیں۔
پیر اُبقاری کے بتائے گئے ان مجرب اذکار اور دعاؤں کو خلوصِ نیت اور کامل یقین کے ساتھ پڑھیں، ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت شاملِ حال ہوگی اور زندگی میں آسانیاں پیدا ہوں گی۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، لائک کریں، شیئر کریں اور چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں تاکہ یہ بابرکت پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
#2Shaban #PehliJumerat #ShabanKiPehliJumerat #JumeratKiFazilat #JumeratKiDuain #RizqMeinBarkat #PeerUbqari #Ubqari
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: