Tajassus, Badgumani, Toh lena kesa he by Dr Israr Ahme
Автор: Dr Israr Ahmed (Unofficial)
Загружено: 2021-03-02
Просмотров: 6349
#DrIsrarAhmed
#Badgumai
#Tajasus
القرآن - سورۃ نمبر 49 الحجرات
آیت نمبر 12
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اجۡتَنِبُوۡا كَثِيۡرًا مِّنَ الظَّنِّ اِنَّ بَعۡضَ الظَّنِّ اِثۡمٌۖ وَّلَا تَجَسَّسُوۡا وَلَا يَغۡتَبْ بَّعۡضُكُمۡ بَعۡضًا ؕ اَ يُحِبُّ اَحَدُكُمۡ اَنۡ يَّاۡكُلَ لَحۡمَ اَخِيۡهِ مَيۡتًا فَكَرِهۡتُمُوۡهُ ؕ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ رَّحِيۡمٌ ۞
لفظی ترجمہ:
يٰٓاَيُّهَا : اے | الَّذِيْنَ اٰمَنُوا : جو لوگ ایمان لائے | اجْتَنِبُوْا : بچو | كَثِيْرًا : بہت سے | مِّنَ الظَّنِّ ۡ : (بد) گمانیوں | اِنَّ بَعْضَ : بیشک بعض | الظَّنِّ : بدگمانیاں | اِثْمٌ : گناہ | وَّلَا : اور نہ | تَجَسَّسُوْا : ٹٹول میں رہا کرو ایک دوسرے کی | وَلَا يَغْتَبْ : اور غیبت نہ کرو | بَّعْضُكُمْ : تم میں سے (ایک) | بَعْضًا ۭ : بعض (دوسرے) کی | اَيُحِبُّ : کیا پسند کرتا ہے | اَحَدُكُمْ : تم میں سے کوئی | اَنْ يَّاْكُلَ : کہ وہ کھائے | لَحْمَ اَخِيْهِ : اپنے بھائی کا گوشت | مَيْتًا : مردہ کا | فَكَرِهْتُمُوْهُ ۭ : تو اس سے تم گھن کروگے | وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭ : اور اللہ سے ڈرو | اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ | تَوَّابٌ : توبہ قبول کرنیوالا | رَّحِيْمٌ : مہربان
ترجمہ:
اے اہل ایمان! بہت گمان کرنے سے احتراز کرو کہ بعض گمان گناہ ہیں۔ اور ایک دوسرے کے حال کا تجسس نہ کیا کرو اور نہ کوئی کسی کی غیبت کرے۔ کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے؟ اس سے تو تم ضرور نفرت کرو گے۔ (تو غیبت نہ کرو) اور خدا کا ڈر رکھو بےشک خدا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: