Veg Pulao/ Aloo/Matar / Sabzi Ka Pulao/ Zaiqedar/Chawal ki Best Recipe/
Автор: Mezbanii
Загружено: 2025-12-30
Просмотров: 103
آلو مٹر کا پلاؤ ایک نہایت سادہ مگر خوش ذائقہ ڈش ہے جس کی خوشبو ہی دل موہ لیتی ہےl س پلاؤ میں تیزپتہ، کڑری پتے بادیان اور ہری مرچیں شامل ہو کر ذائقے کو خاص اور خوشبو دار بنا دیتی ہیں مصالحوں کے ساتھ نرم آلو اور تازہ مٹر کے دانے مل کر چاولوں میں ایک نئی جان ڈال دیتے ہیں چاول کا ہر دانہ الگ الگ خوشبودار اور متوازن مصالوں کے ساتھ تیار کیا گیا یہ پلاؤ روزمرہ کھانے اور خاص کر بچوں کا پسندیدہ کھانا ہے
#آلو مٹر پلاؤ
#سبزی پلاؤ
#خوشبودار پلاؤ
#دیسی کھانا
#چاول ریسیپی
#سادہ اور لذیذ
#گھر کا کھانا
#ہری مرچ
#مصالحے دار
#ویج پلاؤ
#آسان ریسیپی
#کھانےکاشوق
#روایتی ذائقہ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: