دنیا کی سب سے مہنگی اور زیادہ فکس ہونے والی کھاد، فاسفورس کا مکئی میں استعمال کیسے کریں؟
Автор: AgriRevolution II
Загружено: 2026-01-21
Просмотров: 2602
فاسفورس پودوں کے لیے ایک نہایت اہم غذائی عنصر ہے جو جڑوں کی مضبوطی، پھول اور دانے کی بہتر نشوونما میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔
اگر زمین میں فاسفورس کی کمی ہو تو فصل کی پیداوار بری طرح متاثر ہوتی ہے۔
اس ویڈیو میں ہم تفصیل سے بتائیں گے:
✔️ فاسفورس کی کمی کی علامات
✔️ زمین میں فاسفورس کیوں فکس ہو جاتا ہے؟
✔️ فاسفورس فکسیشن کو کم کرنے کے سائنسی طریقے
✔️ فاسفورس کو زیادہ مؤثر بنانے والی کھادیں
✔️ فاسفورس کے درست استعمال سے پیداوار میں اضافہ
یہ ویڈیو کسان بھائیوں، زرعی طلبہ اور ایگریکلچر فیلڈ سے وابستہ افراد کے لیے انتہائی مفید ہے۔
📌 مکمل معلومات کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں
📌 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں
📌 مزید زرعی رہنمائی کے لیے چینل سبسکرائب کریں شکریہ۔
ڈاکٹر محمد نوید
زرعی یونی ورسٹی فیصل آباد،
رابطہ نمبر:03336560577
#فاسفورس
#PhosphorusDeficiency
#فاسفورس_کی_کمی
#زرعی_مشورے
#AgriculturePakistan
#SoilFertility
#PhosphorusFixation
#FertilizerManagement
#CropNutrition
#PakistaniFarmers
#SmartFarming
#AgriEducation
#CropYield
#SoilScience
#FarmersGuide
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: