ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ🇵🇰
Автор: Hilal Digital
Загружено: 2025-08-09
Просмотров: 1206
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
ڈی جی آئی ایس پی آر کی راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہء سے سوال و جواب کی خصوصی نشست
ایسی نشست کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہء
وطن دشمن عناصر جتنی بھی کوشش کر لیں مگر نوجواں نسل کو اپنی افواج سے دور نہیں کر سکتے۔
افواج ہم سے ہیں اور ہم افواج سے ہیں- طلبہ کا عزم
پاکستان کیخلاف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کیخلاف ہم اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، طلبہء
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: