"آلو چکن دیگی اسٹائل | گھر میں دیگی ذائقہ، مصالحے دار اور مزیدار ریسپی"
Автор: Ayesha Vlog
Загружено: 2025-11-15
Просмотров: 68
گھر میں بنائیں بازار جیسا آلو چکن دیگی اسٹائل!
زبردست خوشبو، دیگی مصالحہ، گاڑھا شوربہ اور آلو کے ساتھ چکن کا لاجواب کمبینیشن۔
ویڈیو میں میں نے آسان طریقے سے بتایا ہے کہ کیسے گھر میں دیگی فلیور لائیں۔
اگر آپ کو میری یہ ریسپی پسند آئے تو لائیک، کمنٹ اور سبسکرائب ضرور کریں ❤️✨
Ingredients شامل ہیں:
✔ آلو
✔ چکن
✔ دیگی مصالحہ
✔ ٹماٹر
✔ دہی
✔ تڑکہ مصالحہ
✔ ہری مرچ
✔ اور میرے خاص ٹپس!
#AlooChicken
#DegiStyleChicken
#AlooChickenRecipe
#DesiFood
#PakistaniFood
#ChickenCurry
#DegiChawal
#FoodVlogs
#HomeCooking
#AyeshaVlogs
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: