Rosi Bakht Awar (روسی بخت آور بائی لارس روسی ٹریکٹر ٹوٹی ہوئی گارڈری کو صحیح طریقے سے ویلڈ کیسے کریں
Автор: Rosi Bakht Awar (روسی بخت آور)
Загружено: 2025-12-15
Просмотров: 152
دوستو!
آج کی اس ویڈیو میں میں نے بائی لارس روسی ٹریکٹر کی ٹوٹی ہوئی گارڈری کو صحیح، مضبوط اور دیرپا طریقے سے ویلڈنگ کرانے کا مکمل طریقہ بتایا ہے۔
اکثر مکینک حضرات غلط ویلڈنگ کرا دیتے ہیں
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
✔️ گارڈری کیوں ٹوٹتی ہے
✔️ ویلڈنگ سے پہلے صفائی اور سیٹنگ
✔️ کون سا ویلڈنگ راڈ استعمال کرنا چاہیے
✔️ ویلڈنگ کے دوران احتیاطی نکات
✔️ ویلڈنگ کے بعد جانچ کا صحیح طریقہ
یہ ویڈیو کسان بھائیوں، مکینک دوستوں اور بائی لارس ٹریکٹر استعمال کرنے والوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں
دعاؤں میں یاد رکھیں
آپ کا دوست — روسی بخت آور
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: