اڈیالہ روڈ راولپندی: یونین کونسل دھاماں سیداں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
Автор: Faheem Raja
Загружено: 2026-01-16
Просмотров: 36
اڈیالہ روڈ راولپندی:یونین کونسل دھاماں سیداں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں اعلی تعلیم یافتہ ڈاکٹر موجود تھے اور مختلف قسم کی بیماریوں کے ٹیسٹ کر دے تھے مثلاً آنکھوں کا ٹیسٹ جس مریض کی نظر کمزور ہوتی اس کو عینک بھی دی جاتی شوگر کا ٹیسٹ٫بلڈ ٹیسٹ ٫ کڈنی کا ٹیسٹ اور ساتھ ساتھ دوائی بھی دی جا رہی تھی علاقے کی عوام نے اس اقدام کو سراہا فری میڈیکل کیمپ کا وزٹ کرنے کے لئے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری عمران الیاس نے دورہ کیا اور اڈیالہ پریس کلب کے سابقہ صدر راجہ بشیر ٫ساجد نقوی ٫ فہیم اختر راجہ ٫حاجی عبدلغفار اور تنویر اختر جنجوعہ نے شرکت کی اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کرنے والے سید ذیشان عباس کاظمی نے سب کا شکریہ ادا کیا
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: