ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے اپنا حصہ ڈالیں
Автор: The Unspoken - Talks ON!
Загружено: 2024-11-12
Просмотров: 2584
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے اپنا حصہ ڈالیں
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی ہدایت پر تمام درد دل رکھنے والے مسلمانوں سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکی صدر کو لکھے گئے خط پر آنلائن دستخط کریں
Link: https://bit.ly/afia-petition-2024
طریقہ:
1- لنک پر کلک کریں
2- پیٹیشن پر دستخط کیلئے اپنا نام اور ای-میل ایڈریس درج کریں
منسلک آڈیو میسج میں ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی جانب سے ضروری تفصیلات بیان کی گئی ہیں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: