What to Do When There is Delayed Speech in Children - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2020-10-09
Просмотров: 465374
بہت سے والدین اس بات کو سنجیدگی سے نہیں لیتے کہ ان کے بچے نے صحیح عمر میں بولنا شروع نہیں کیا یا مکمل جملوں کی ادائیگی میں مشکل پیش آرہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ایسے بچوں کے لئے یہ خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ ہم نے ایک ایسی ماں سے بات کی ہیں جو اپنے اور دیگر بچوں کی خاطر آٹزم سپیشلسٹ اور سپیچ تھراپیسٹ بنیں۔ دیکھیے خدائے نور ناصر اور نعمان مسرور کی ڈیجیٹل وڈیو۔
#SpeechDelay #Autism #SpeechTherapy #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: