وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اعلان | قانون سازی اب عوام اور وکلاء کی مشاورت سے ہوگی
Автор: Adnan Bashir (Crime Reporter)
Загружено: 2025-10-29
Просмотров: 109
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ آئندہ قانون سازی عوامی مشاورت سے ہوگی۔
انہوں نے واضح کیا کہ بار ایسوسی ایشنز اور وکلاء تنظیموں کی تجاویز پر حکومت عمل کرے گی۔
ان کے مطابق اب فیصلے صرف ایوانوں میں نہیں بلکہ عوام اور وکلاء کے ساتھ مشاورت کے ذریعے ہوں گے تاکہ انصاف کا نظام سب کے لیے یکساں ہو۔
مقام: پشاور
پیشکش: خیبر پختونخوا کی آواز / Daily Kasoti
مزید تازہ خبریں، بیانات اور خصوصی رپورٹس کے لیے چینل سبسکرائب کریں۔
#سہیل_آفریدی #وزیراعلی_خیبرپختونخوا #قانون_سازی #وکلاء_کی_آواز #بار_ایسوسی_ایشن #انصاف_کا_نظام #KasotiDigital #KPKUpdates #PakistanPolitics #PeshawarNews #RuleOfLaw #ViralSpeech #LegalReforms #PublicConsultation #DailyKasoti
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: