37 Those Ranged in Ranks الصافات Qari Abdul Basit RA with Urdu Complete Quran Code# QU1AB
Автор: Alif Laam Meem الم
Загружено: 2025-12-17
Просмотров: 13
مکمل قرآن مجید بمعہ اردو ترجمہ
قاری: قاری عبد الباسط (رحمۃ اللہ علیہ)
ترجمہ: جلندھری (مولانا فتح محمد جلندھری)
ترجمہ کی آواز: شمشاد علی خان
آپ کی دعائیں مطلوب ہیں۔
اللہ تعالیٰ میری (مرحومہ) والدہ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ میری (مرحومہ) والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور انہیں اپنے خاص قرب اور دیدار سے نوازے۔
اے اللہ! جس طرح انہوں نے اپنے بیٹے کی پرورش کی، اسی طرح تو ان کی مغفرت فرما اور انہیں بہترین جزا عطا فرما۔
اپنے خاص کرم سے میرے والد محترم کو صحت و عافیت اور طویل عمر عطا فرما، انہیں ہر بلا اور بیماری سے محفوظ رکھ، ان کی زندگی کو برکتوں، رحمتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔
اللہ تعالیٰ میری بیوی، بچوں اور بہن بھائیوں پر اپنی رحمتوں کی بارش فرما، ان سب کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں، صحت، رزق کی فراخی، ایمان کی حفاظت اور خوشحالی عطا فرما۔
میرے اور میرے بہن بھائیوں کے گھروں کو سکون، محبت اور امن کا گہوارہ بنا دے۔
آمین یٰرب العالمین۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: